Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

رنگ روڈ سدرن لوپ تھری سے عوام کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی،مریم نواز

مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ رنگ روڈ سدرن لوپ تھری سے عوام کو آمد و رفت میں آسانی ہوگی۔  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صبح سویرے لاہور رنگ روڈسدرن لوپ تری پراجیکٹ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایس ایل تھری  پراجیکٹ کی جلد تکمیل کا حکم دیا۔ دورے کے دوران مریم نواز کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ جنوبی پنجاب سے آنے

Loading...