
ہم لوگوں کا مستقبل روشن کرنے نکلے ہیں، فردوس عاشق اعوان
فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہم لوگوں کا مستقبل روشن کرنے نکلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات آئی پی پی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان سے وفا کرنے والے لوگ ہیں، پاکستان سے وفاداری ہمارا پہلا اور آخری نظریہ ہے، جہانگیر خان ترین کی قیادت اور عبدالعلیم خان کی صدارت میں







