Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صادق سنجرانی

ملک کی ترقی میں محنت کش خواتین کا اہم کردار ہے، چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ ملک کی اقتصادی ترقی میں محنت کش خواتین کا اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ’’نیشنل ورکنگ ویمن ڈے‘‘ کے موقع پر خواتین کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ورک فورس میں شامل ہونے والی خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد ان

Loading...