Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
حارث نواز

ہر سیاسی پارٹی کو جلسہ کرنے کا حق ہے، وزیرداخلہ سندھ

نگراں وزیرداخلہ سندھ بریگیڈیر(ر)حارث نواز نے کہا ہے کہ ہر سیاسی پارٹی کو جلسہ کرنے کا حق ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرداخلہ سندھ بریگیڈیر(ر)حارث نواز نے بول نیوز کے پروگرام ایسے نہیں چلےگا میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹریٹ کرائم کراچی میں بہت بڑھ چکا ہے، کراچی میں نشہ آور اشیا کا استعمال بہت زیادہ پھیل چکا ہے۔ بریگیڈیر(ر)حارث نواز نے کہا کہ کوشش کی پولیس

Loading...