
اداکارہ میرا سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی
اداکارہ میرا سے متعلق انتہائی افسوسناک خبر آگئی، اداکارہ میرا کا ڈرائیور گھر سے ڈائمنڈ کا نیکلس اور قیمتی گھڑی لے اڑا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ میرا کے گھر چوری کی واردات ہوئی، ڈیفنس اے پولیس نے اداکارہ میرا کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی آر کے مطابق میرا کے ڈرائیور قاسم نے گھر سے 80 لاکھ کے ڈائمنڈ اور 20 لاکھ کی گھڑی چوری







