
اقلیتی برادری پاکستان کا ہمیشہ سے اثاثہ ہیں،نواز شریف
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ اقلیتی برادری پاکستان کا ہمیشہ سے اثاثہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی کے اقلیتی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کے لیے خدمات پر اقلیتی برادری کو سلام پیش کرتا ہوں، مسیحی برادری کو بھی کرسمس کی مبارکباد پیش کرتا ہوں، میرے لیے سب برابر







