Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وفاقی وزیرداخلہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے آئی سی سی کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کرانے کے انتظامات کے پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا۔  آئی سی سی کے وفد کی قیادت کرس ٹیٹلےکر رہے تھے جبکہ آئی سی سی کے وفد کے دیگر ارکان میں سارہ ایگرڈ اور عون زیدی شامل تھے۔ ملاقات آئی سی سی کے  وفد نے کراچی، لاہور اور

Loading...