
نگران وزیر خارجہ سے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کی سربراہ کی ملاقات
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم) کی سربراہ ایمی پوپ نے ملاقات کی ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم) کی سربراہ ایمی پوپ نے ملاقات کی جس میں آرگنائزیشن فار مائیگریشن کے جاری منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ FM @JalilJilani received @IOMchief Amy Pope.







