
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی اس حلقے سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر تین تین بار بھاری اکثریت سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہو چکے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 52 سے ممبر قومی اسمبلی منتخب ہو کر وفاقی







