Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نگران وزیراعظم کی بلوچستان کے تمام علاقوں میں پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے صوبائی انتظامیہ کو بلوچستان کے تمام علاقوں میں پانی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بلوچستان میں نگران حکومت کی زیر سربراہی انتظامی پیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو نگران حکومت کے دور میں لیے گئے مختلف اقدامات پر پیشرفت پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں

Loading...
Exit mobile version