Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ حکومت نے ملازمین کے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی

الیکشن کمیشن کی ہدايت پر سندھ حکومت نے ملازمین کے تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کردی ہے۔  تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں ملازمین کے تبادلوں اور چھٹیوں پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ سندھ حکومت نے چھٹیوں پر بھی پابندی عائد کردی ہے،سندھ حکومت نے تمام محکموں کو ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔  ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت نے الیکشن

Loading...
Exit mobile version