Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب پارلیمانی بورڈ کا ہائبرڈ اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پنجاب پارلیمانی بورڈ کا ہائبرڈ اجلاس ہوا جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی منظوری کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی پنجاب پارلیمانی بورڈ نے پنجاب بھر سے موزوں امیدواروں کے نام پیش کئے۔

Loading...
Exit mobile version