Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئندہ 5 سالوں میں سرکاری تعلیمی اداروں کو ماڈل تعلیمی ادارے بنائیں گے، وزیر تعلیم

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ آئندہ 5 سالوں میں سرکاری تعلیمی اداروں کو ماڈل تعلیمی ادارے بنائیں گے۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے سرپرائز دوروں کا آغاز کر دیا، وزیر تعلیم اچانک دورے پر گورنمنٹ ہائی اسکول کوٹ رادھا کشن پہنچے، وزیر تعلیم کی اچانک آمد پر عملہ پریشان ہوگیا اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں۔ رانا سکندر حیات نے اسکول میں جاری

Loading...