
ٹانک ؛ دہشت گردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کے حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ خودکش حملہ آور سمیت 5 دہشت گردوں نے حملہ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں واقع پولیس لائنز پر کیا، پولیس کے بہادر جوانوں کی جانب سے دہشتگردوں کے حملے







