Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
گوہر اعجاز

وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز کا دورہ چین کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

وزیر تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چین کا انتہائی کامیاب دورہ مکمل کرلیا ہے، دورہ چین کے تین اہم شہروں پر محیط تھا، جن نے مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کیا۔ وفد نے چائنا پاکستان ٹیکسٹائل سمٹ میں شرکت کی، یہ ایک اہم تقریب تھی جس نے دونوں ممالک کے صنعت کاروں کو اکٹھا کیا۔

Loading...