
پاکستان اور فرانس کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات ہیں، نگران وزیر خزانہ
نگران وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور فرانس کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات ہوئی جس میں میں باہمی دلچسپی کے امور اور اقتصادی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ، سرمایہ کاری کے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق ہوا جبکہ ملاقات







