
پاکستان کشمیریوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا ، نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق نے کہا ہے کہ پاکستان سیاسی اور سفارتی سطح پر کشمیریوں کی حمایت ہمیشہ جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے جموں و کشمیر کے حریت رہنمائوں کے وفد کی ملاقات ہوئی جس میں حریت رہنمائوں نے بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے جموں و کشمیر کی حیثیت کے حوالے سے بھارت کے غیر قانونی یکطرفہ اقدام کی توثیق







