سرکاری افسران کی بطور آر اوز اور ڈی آر اوز تعیناتی، لاہور ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن معطل کر دیا
لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری افسران کی بطور آر اوز اور ڈی آر اوز تعیناتی کے نوٹیفکیشنز معطل کر دیئے۔ جسٹس علی باقر نجفی نے کیس پر لارجر بنچ تشکیل دینے کے لئے فائل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری افسران کی بطور آر اوز اور ڈی آر اوز تعیناتی کے نوٹیفکیشن معطل کر
