Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کاشتکاروں کو یوریا کھاد کی فراہمی یقینی بنائی جائے، نگران وزیر خزانہ

نگران وزیرخزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ کاشتکاروں کو یوریا کھاد کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ شمشاد اختر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ای سی سی کو ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ پاور ڈویژن کو کے الیکٹرک سے متعلق سمری آئندہ اجلاس میں دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت کی گئی۔ بریفنگ دیتے ہوئے

Loading...
Exit mobile version