Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ہم پاکستان کو دہشت گردی سے بچانے کیلئے ہر حد تک جائیں گے، مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے عوام کو دہشت گردی سے بچانے کے لئے ہر حد تک جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک پاکستان کی کسی عدالت اور آئینی ادارے نے موجودہ نگران حکومت کو غیر قانونی قرار نہیں دیا۔ مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ وفاقی

Loading...
Exit mobile version