
ڈیرہ اسماعیل خان ؛ سیکیورٹی فورسز کا آپریشن ، 4 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کامیاب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا، آپریشن میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گردوں میں







