
سیاحوں کیلئے بڑی خوشخبری؛ پشاور میں پہلی بار نائٹ ٹورزئم کا انعقاد
پشاور میں پہلی پاک فوج کے تعاون سے آرکیالوجی ڈیپارٹمنٹ اور ٹوور دا پشاور کی جانب سے بار نائٹ ٹورزئم کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس ایونٹ میں عوام کو پشاور کے تاریخی مقامات کی سیر سمیت مقامی کوزین اور میوزیک سے لطف اندوز ہونے کا موقع ملے گا۔ نائٹ ٹورزئم کے آغاز سے خیبر پختونخوا میں سیاحت کے شعبے کو مزید تقویت ملے گی۔ خیبر پختونخوا







