
پرویز الہٰی کیخلاف جعلی بھرتیوں کےکیس کی سماعت آج ہوگی
پرویز الہٰی اور دیگر کیخلاف پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کےکیس کی سماعت آج ہوگی۔ عدالت نے پراسیکیوشن سے ملزمان کی درخواست ضمانت پر دلائل طلب کر رکھے ہیں، عدالت نے چوہدری پروہز الہی کو پیش نہ کرنے پر جیل سپرینڈنٹ کو شوکاز نوٹس جاری کررکھا ہے۔ اینٹی کرپشن کورٹ کے جج ارشد حسین بھتہ سماعت کریں گے، چوہدری پرویز الہٰی کی جانب سے رانا سعید ران ایڈووکیٹ







