ڈالرکی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں: بلوم برگ نے پاکستانی معیشت پر تازہ رپورٹ جاری کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی
فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 228.91 سے بڑھ کر 229.15 روپے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/0VR3B72J5n pic.twitter.com/FQmN0Xw6cx
— SBP (@StateBank_Pak) January 19, 2023
اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک دن میں روپے کی قدر میں 0.10 فیصد کمی ہوئی ہے۔



















