پاکستان میں معشیت کی بہتری، غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال
پاکستان میں معشیت کی بہتری کے لیے کیے جانے والے اقدامات سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے۔ ایس آئی ایف سی سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول کی فراہمی کو مسلسل یقینی بنا رہا ہے ستمبر 2026میں 34 کاروباری درخواستوں کی منظوری سے 76 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی۔ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چینی کمپنی
