سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے ضلع واشک میں کارروائی، 5دہشت گرد جہنم واصل،4 زخمی سیکیورٹی فورسز نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا، سیکیورٹی ذرائع