Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپریم کورٹ؛ خواتین کے بانجھ پن پر مہر اور نان و نفقہ روکنا غیر قانونی قرار

سپریم کورٹ؛ خواتین کے بانجھ پن پر مہر اور نان و نفقہ روکنا غیر قانونی قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایک اہم کیس میں فیصلہ جاری کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ خواتین کے بانجھ پن کو مہر یا نان و نفقہ سے انکار کی بنیاد نہیں بنایا جا سکتا۔  چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں شوہر کے رویے پر شدید برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ عدالت نے کہا کہ بانجھ پن کو عورت کی حیثیت یا

Loading...