Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: انسداد دہشت گردی عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: انسداد دہشت گردی عدالت کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو شیرپاؤ پل پر جلاؤ گھیراؤ سے متعلق مقدمے کا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا، جو 42 صفحات پر مشتمل ہے۔ بول نیوز نے فیصلے کی مکمل کاپی حاصل کر لی ہے، جس کے مطابق عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری اور عمر سرفراز

Loading...