
کسی اپیل کے زیر التوا ہونے سے چیلنج شدہ فیصلے پر عملدرآمد نہیں روکا جاسکتا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے تحریر کردہ ایک اہم فیصلے میں واضح کیا ہے کہ کسی بھی اپیل، نظرثانی یا آئینی درخواست کے زیر التوا ہونے کے باوجود، ازخود چیلنج شدہ فیصلے پر عملدرآمد نہیں روکا جا سکتا۔ یہ فیصلہ چیف لینڈ کمشنر پنجاب بنام ایڈمنسٹریٹو اوقاف ڈیپارٹمنٹ بہاولپور کیس میں سنایا گیا، جو لاہور ہائی کورٹ کے ایک دہائی پرانے ریویژن آرڈرز







