Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
9 مئی کیس: احمد خان بھچر سمیت 32 پی ٹی آئی کارکنوں کو 10،10 سال قید کی سزا

9 مئی کیس: احمد خان بھچر سمیت 32 پی ٹی آئی کارکنوں کو 10،10 سال قید کی سزا

انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) سرگودھا نے 9 مئی 2023 کے میانوالی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کے مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر احمد خان بھچر سمیت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 32 کارکنان کو 10،10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ مقدمہ تھانہ موسیٰ خیل میں مقدمہ نمبر 72/2023 کے

Loading...