
اسلحہ، شراب برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور کا 342 کا بیان آج بھی ریکارڈ نہ ہوسکا
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کے دوران انٹرنیٹ کنکشن کے مسائل کے باعث ان کا دفعہ 342 کے تحت بیان آج بھی ریکارڈ نہ ہو سکا۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن نے کی۔ سماعت کے آغاز پر علی امین گنڈاپور کے وکیل صفائی







