Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بلوچستان ہائیکورٹ کا جوڑے کے قتل کا نوٹس، اعلیٰ حکام طلب، مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم

بلوچستان ہائیکورٹ کا جوڑے کے قتل کا نوٹس، اعلیٰ حکام طلب، مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں پسند کی شادی کرنے والے نوجوان جوڑے کے بہیمانہ قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور آئی جی بلوچستان کو فوری طور پر طلب کر لیا ہے۔  دوسری جانب جوڈیشل مجسٹریٹ نے مقتولہ کی قبر کشائی کا حکم بھی جاری کر دیا ہے۔ بعدازاں واقعے میں نامزد مرکزی ملزم سردار شیر باز

Loading...