وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور مسماری سے متعلق سپریم کورٹ کے تمام احکامات واپس لے لیے
عدالت نے کراچی میں زمینوں کا کنورژن پر عائد پابندی پر مبنی سپریم کورٹ کا حکم واپس لے لیا