بحریہ ٹاؤن کیس میں عدالت کا بڑا فیصلہ؛ 3 ملزمان کو سزا سنا دی گئی تینوں ملزمان کو ایک ایک سال قید اور 5،5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دے دیا گیا