بحریہ ٹاؤن پراپرٹیز نیلامی کے نوٹس کیخلاف درخواست پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا جسٹس ارباب محمد طاہر نے کیس کی فائل چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو بھیج دی