Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں کب مقرر ہوں گی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل سے کیس فکس کرنے سے متعلق پالیسی طلب کر لی جس کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں جلد مقرر ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔

Loading...