جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سپریم کورٹ جج کا حلف اٹھا لیا حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔