Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

سپر ٹیکس کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سپر ٹیکس سے متعلق درخواستوں پر سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران وکلاء اور ججز کے درمیان مختلف نکات پر بحث ہوئی۔ سابق اٹارنی جنرل خالد جاوید نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اگر کوئی شخص 500 ملین روپے منافع کما رہا ہے تو اس پر 10 فیصد ٹیکس عائد کیا جا

Loading...