Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت

کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت

لاہور ہائیکورٹ میں کم عمر بچوں کی جانب سے فیس بک اور ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور دیگر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار اعظم بٹ کے وکیل رانا سکندر نے دلائل دیتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ بچے ان ایپس پر نامناسب مواد دیکھتے ہیں جس سے

Loading...