Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف

نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مجرم ظاہر جعفر کی نظر ثانی درخواست پر سماعت تین ہفتوں تک ملتوی کردی گئی ہے۔ جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے نور مقدم کیس کی سماعت کی۔ ظاہر جعفر کے وکیل خواجہ حارث عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے آغاز پر جسٹس ہاشم کاکڑ نے وکیل سے مکالمہ کیا کہ پہلے تو سلمان صفدر

Loading...