اسکولوں کے اوقات کار میں ایک گھنٹہ کمی کا اعلان کفایت شعاری مہم کے تحت سندھ کے اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کی گئی تھی۔