Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ

انٹر امتحانات، بورڈ انتظامیہ کا نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ

انٹر بورڈ کراچی نے امتحانات میں نقل اور واٹس ایپ مافیا کی روک تھام کا فیصلہ کرلیا، اس حوالے سے تحقیقات کے لیے چیئرمین انٹر بورڈ کراچی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو خط لکھ دیا ہے۔ ایف آئی اے کو لکھی گئی درخواست میں چیئرمین انٹر بورڈ نے نقل کرانے اور پرچے آئوٹ کرانے میں ملوث واٹس ایپ گروپس کے خلاف کارروائی کرنے کی

Loading...