Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ حکومت کا تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے استعمال کے بڑھتے کیسز کے بعد سندھ حکومت نے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی میڈیکل اسکریننگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی اسکریننگ کے فیصلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اسکریننگ ابتدائی طور پر سندھ کے سرکاری کالجز میں کی جائے گی۔ کالج ایجوکیشن میں 3 رکنی کمیٹی

Loading...