پنجاب کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نئے اوقات 16 اکتوبر سے نافذ ہوں گے سنگل شفٹ والے سرکاری اسکول پیر سے جمعرات صبح 8 بج کر 45 منٹ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک کھلیں گے