
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکالرشپ پروگرام، دوسرے فیز کا آغاز آج ہوگا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکالرشپ پروگرام کے دوسرے فیز کا آغاز کریں گی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں ہونہار اسکالرشپ پروگرام کی تقریب میں شرکت کریں گی۔ فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد میں راولپنڈی ڈویژن کے 2570 طلبہ کےلئے اسکالرشپ کا آغاز ہوگا۔1660 اسکالرشپ پبلک سیکٹر یونیورسٹیز، 637 اسکالرشپس فیڈرل اور پرائیوٹ سیکٹر یونیورسٹیز







