Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعلٰی پنجاب

کسی بھی قوم کی تعمیر کا راز تعلیم یافتہ نسلوں میں پوشیدہ ہے، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ کسی بھی قوم کی بقا اور تعمیر کا راز تعلیم یافتہ نسلوں میں پوشیدہ ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے عالمی دن برائے تحفظِ تعلیم کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ 9 ستمبر اس بات کا احساس دلاتا ہے کہ تعلیم اقوام انسانیت کی فلاح کا بنیادی ذریعہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی

Loading...