Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔   ذرائع کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گرمی اور موسم کی صورتحال کے پیش نظر اسکولوں اور کالجوں میں موسم گرما کی تعطیلات میں 4 اگست تک توسیع کر دی گئی ہے۔  وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں اسکول اور کالجز پیر

Loading...