کراچی انٹر بورڈ: پری انجینئرنگ فرسٹ ایئر کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج جاری نتائج کے مطابق 6 ہزار 310 امیدوار تمام 6 پرچوں میں کامیاب قرار پائے۔