
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات بڑھانے سے متعلق بڑا فیصلہ
تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات بڑھانے سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ تعلیم نے 14 اگست تک اسکولز میں تعطیلات بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گرمی اور برسات کے امکان پر تعطیلات میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اسکولوں میں 14 اگست سے ہم نصابی







