Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبا کے لیے اہم خبر

میڈیکل کالجز میں داخلہ لینے کے خواہشمند طلبا کے لیے اہم خبر آگئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ایم ڈی کیٹ کے امتحان کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے، صدر پی ایم ڈی سی ڈاکٹر رضوان تاج کا کہنا ہے کہ امتحان 22 ستمبر کو پاکستان اور بیرون ملک ایک ہی دن ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ نصاب اگلے ہفتے ویب سائٹ پر

Loading...